عراقی سرحد پرداعش کے دو خود کش حملوں میں12افرادہلاک

عمان:دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کی جانب سے شام میں عراق کی سرحد کے نزدیک امریکی حمایت یافتہ شامی باغیوں پر آج کئے گئے دو خود کش حملوں میں کم از کم 12 ہلاک مارے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایک حملہ التانف سرحد کے قریب زبردست پہرے والے اڈے پر نصف شب میںہوا جس میں دھماکہ خیز مواد سے لدی ایک گاڑی اڈے کے داخلی دروازے سے ٹکرا گئی۔
جس میں امریکی حمایت یافتہ دو باغی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ دہشت گردوں نے مغرب کے حمایت یافتہ اسود الشرقیہ گروپ میں شامل باغی لڑاکوں کے ایک قافلے پر ایک خود کش حملہ کیا جس میں قافلہ میں شامل د و فوجی ہلاک ہو گئے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: 12 killed as islamic state wages two suicide attacks on syrian rebels on iraq border in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply