ورلڈ کپ سیمی فائنل میں گول کرنے کے بعد فرانسیسی ڈیفنڈر کا رقص ویڈیو کی زبانی

نئی دہلی:ورلڈ کپ فٹبال2018کے سیمی فائنل میں بلجیم کے خلاف سر کی جنبش سے گول کرنے کے بعد فرانس کے دفاعی کھلاڑی انٹونیو اومٹیٹی کا گول کرنے کی خوش منانے کا اپنی نوعیت کا ایک انوکھا انداز اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوکر دھوم مچا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو اومٹیٹی کا گول دیکھنے سے زیادہ گول کرنے کے بعد ان کے رقص سے لطف اندوز ہوا جا رہا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے گویا وہ کسی موسیقی کی کسی دھن سے تال ملا رہے ہیں۔ اردو تہذیب کے مہمانوں کو بھی اس لمحہ سے لطف اندوز ہونے کے اس ویڈیو کو اپ لوڈ کیا گیا ہے۔دیکھیں ویڈیو اور لطف اٹھائیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: World cup 2018 umtitis celebratory moves go viral in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
What do you think? Write Your Comment