سمندر کنارے کھڑی خاتون پر شارک مچھلی کا قاتلانہ حملہ :پورا منظر ویڈیو کیمرے میں قید

نئی دہلی: آسٹریلیا میں ایک خاتون کا سمندر کے کنارے کھڑے ہو کرایک شارک مچھلی کو کھانا کھلانا اس وقت بہت مہنگا ثابت ہوا جب شارک نے اسے ہی اپنی خوراک بنانے کے لیے اس پر حملہ کر دیالیکن یہ بات دیگر ہے اس کی جان بچ گئی۔

در اصل عورت سمندر کنارے شارک کو کچھ کھلانے کی کوشش کر رہی تھی اسی دوران شارک نےعورت پر حملہ کر دیا ۔یہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر پرتھ کا بتایا جا رہا ہے۔ میلیشا نام کی یہ خاتون برنیگ چھٹیاں منانے ڈوگونگ ساحل سمندر گئی تھی ۔ ویڈیو میں دیکھیں کہ آگے کیا ہوا۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Woman feeding sharks dragged in water by one video goes viral in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply