چین میں لڑکی سامان سمیت ایکسرے مشین کے اندر گھس گئی

ِنئی دہلی: کوئی اپنے سامان کی حفاظت کے لیے اتنافکر مند ہو کہ وہ اپنے سامان کے ساتھ ہی ایکسرے مشین کے اندر گھس جائے ممکن نہیں ، لیکن چین میں ایسا انوکھا واقعہ ہوا ہے ۔
چین میں ایک ریلوے اسٹیشن کے ایکسرے مشین میں ایک لڑکی اپنے سامان کے ساتھ ساتھ گھس گئی۔ یہ لڑکی مشین کے اندر اس لئے گھسی تھی کیونکہ اسے اپنے بیگ کے کھوجانے کا ڈر تھا اس کی حفاظت کرنے کے لئے لڑکی ایکسرے مشین کے اندر چلی گئی۔
چین کے ڈانگوان شہر میں یہ واقعہ پیش آیا۔ دیکھیں ویڈیو میں کیا ہوا۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Woman climbs into x ray machine with handbag at china train station in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply