اسے کہتے ہیں’ ڈریم کیچ ‘

آکلینڈ :نیوزی لینڈ اور انگلستان کے درمیان آکلینڈ میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کے دوران ساؤتھی کی ایک گیند براڈ کے بلے کو چومتے ہوئے سلپ اور گلی کے فیلڈروں کے درمیان سے نکلنے ہی والی تھی کہ کپتان ولیمسن نے گلی سے ہی اپنے بائیں جانب غوطہ لگا کرایسا کیچ پکڑا کہ ایک دنیا حیران اور اسٹیڈیم میں موجود تماشائی اور خود براڈ مبہوت رہ گئے۔یہ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ششدر رہ جائیں گے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Williamsons spectacular catch in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply