ویڈیو:یہ فریب نظر نہیں بلکہ حقیقت ہے جسے دیکھ کر ہر شخص دانتوں تلے انگلی دبائے ہے

نئی دہلی: اس وقت جہاں فٹبال کی دنیا فیفا ورلڈ کپ بخار کی لپیٹ میں ہے وہیں یہ کرتب باز فٹبال کو زمین پر گرائے بغیر اپنے فن کا مظاہرہ کر کے سب کا دل جیت رہا ہے۔
اس فٹبال کرتب باز کا یہ ویڈیو شوسوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور بلا شبہ اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ بھی حیرت میں پڑجائیں گے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Watch this mans jaw dropping juggling skills have left football fans speechless in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply