ہاتھی کوماؤتھ آرگن بجاتا دیکھ کر حیرت میں پڑ جائیں گے

نئی دہلی: ماؤتھ آرگن بجانے والے آپ نے ایک سے بڑھ کر ایک فنکاروںکو دیکھا ہو گا،اگر کوئی جانور اس کو بجائے تو یہ کافیحیرت کی بات ہے۔ ان دنوں ایک ہاتھی ماؤتھ آرگن بجا کر سرخیوں میں ہے۔
اندال نام کا یہ ہاتھی اپنے سونڈ سے ایسے ماؤتھ آرگن بجاتا ہے جسے دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ ماؤتھ آرگن بجاتے ہوئے ہاتھی ویڈیو سوشل نیٹورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر کافی وائرل ہو رہا ۔ اندال تمل ناڈو کے ایک مندر کا ہاتھی ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: watch this aww dorable video of an elephant playing mouth organ will melt your heart in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News

Leave a Reply