دو پاکستانی اینکرز بلیٹن کے وقت آپس میں جھگڑ پڑے

نئی دہلی:کیمرے کے سامنے نیوز پڑھتے اینکر ز ہم روز دیکھتے ہیں لیکن اگر خبر پڑھنے کے بجائے ہم اینکرز کوجھگڑتے دیکھیں تو حیران کن بات ہے۔ لیکن ایسا ہوا ہے وہ بھی پاکستان کے میں ، دو ٹی وی اینکرز کے بیچ جھگڑا ہو گیا ۔
اس وقت بھلے ہی بلیٹن آنئر نہیں ہوا تھا لیکن کیمرا چالو تھا۔ کیمرہ چالو ہونے کی وجہ سے یہ ساری لڑائی کیمرے میں قید ہو گئی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
یہ دونوں اینکرزلاہور کے نیوز چینل سٹی 42کے ہیں ۔کیمرے کے سامنے دونوں اچانک جھگڑ اور بحث کرنے لگتے ہیں، مرد اینکر خواتین اینکر کے روئے پرسوال اٹھاتے ہوئے اپنے پروڈیوسر سے شکایت کرتا ہے ۔ویڈیو میں دیکھیں کیا ہوا؟

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Watch pakistani anchors fight on camera video goes viral in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply