ایک شخص نے ڈور بیل بجائی ،دروازہ کھلا اور سانپ نے کاٹ لیا ، ویڈیو عام ہوا

نئی دہلی: ایک شخص کو سانپ کے کاٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا میں خوب میں وائر ل ہو رہا ہے۔ امریکہ کے شہر اوکلاہوما میں ایک شخص نے جیسے ہی گھر کے دروازے کی گھنٹی بجائی ایک سانپ نے اچانک اس شخص کے چہرے پر کاٹ لیتا ہے ۔

اوکلاہوما شہر کے لاٹن کے رہائشی جیریل ہیوڈاپنے گھر میں داخل ہو رہے تھے اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ اس واقعہ کا پورا منظرڈدربیل کیمرے میں قید ہو گیا ۔

اچانک سانپ کی جانب سے کئے گئے اس حملے میں و ہ شخص درد سے کراہ اٹھا اور چلتے ہوئے مدد کرنے کی آواز بلند کرنے لگا۔

جیریل ہیوڈ اپنے چہرے کو پکڑے ہوئے زور دار آواز میں آواز لگائی ’ مجھے اسپتال لے چلو، مجھے ابھی سانپ نے ڈس لیا ہے “۔

اس ویڈیو کو ماشوین کوپلینڈ نامی ایک شخص نے فیس بک پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ” جس شخص کو سانپ نے کاٹا ہے ،وہ ان کے والد کے دوست ہیں ۔اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا میں بہت تیزی سے عام ہورہا ہے۔

https://www.facebook.com/mashawn.copeland/videos/466106690828768/

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Watch man rings doorbell gets bitten by snake on his forehead in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.