ایک شخص اچانک نمودار ہوا اور سیلاب میں بہہ رہے دو بچوں کی جان بچائی ، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی : چین کے دزی شان شہر میں آئے سیلابب کا ایک ویڈیو ان دنوں کافی تیزی سے عام ہو رہا ہے ۔

وائرل ہو رہے ویڈیو میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے ایک شخص اپنی جان کی پرواہ نہ کئے بغیرسیلاب میں بہہ رہے دو بچے جو پانی میں ڈوب رہے تھے اور وہ اپنی جان بچنے کی مدد مانگ رہے تھے تبھیوہ شخص ہیرو کی طرح آتا اور ڈوب رہے ان بچوں کو بچا لیتا ہے۔

اب اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا کافی تیزی سے وائرل ہور ہا ہے۔ سوشل میڈیا پراس ویڈیو کے عا م ہوتے ہی لوگ اس شخص کو ہیرو قرار دے رہے ہیں۔

عام ہور ہے ویڈیو میں ہم دیکھ سکتے کہ سیلاب کی وجہ اور پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے دو بچے ڈوب رہے تھے اور لی یوزون نام کے ایک شخص نے دیکھا اور فوراً پانی میں چھلانگ لگا دی ، بچوں کو کنارے پر ان کی جان بچائی ، لی پہلے ایک بچے کو ریسکو کر اس کو کنارے پہنچا کر پھر دوسرے بچے کی جان بچائی ۔

چین سمیت پوری دنیا اس شخص کی تعریف کر رہی ہے۔ بچوں کی جان بچانے والے لی یوزون نے کہا کہ ’ میں نے اس وقت وہی کیا جو ایسی ہنگامی صورت حال میں کوئی بھی ہوتایہی کرتا ۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Watch man rescues two kids from flood hailed a hero in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.