ٹرین کی کھڑکی پر لٹکے شخص کا ہاتھ چھوٹا اور وہ گرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اورویڈیوا وائرل ہوا

نئی دہلی: چلتی ٹرین حادثہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا۔ در اصل بنگلورو کے قریب ہوئے اس حیران کر دینے والا حیرات انگیز واقعہ 12جولائی کو نانڈیڑ بنگلور ایکسپریس کے ساتھ ہوا۔

جس میں ایک لڑکا چلتی ٹرین سے باہر کی طرف لٹکاہو ا تھا اور اچانک اس کا ہاتھ ٹرین سے چھوٹ جاتا اور وہ نیچے گر جاتا ہے جس کے باعث وہ ر زخمی ہوجاتا ہے، حادثہ اتنا سنگین ہے کے دیکھ کے روح کانپ اٹھے گی ۔

اس حادثہ کا ویڈیو ٹرین میں ایک مسافر نے اپنے موبائل کیمرہ میں عکس بند کر لیا اور بعد میں وہ اپنے فیس بک پیچ پر پوسٹ کر دیا ۔مزیدمعلومات کے لئے ا ویڈیو دیکھیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Watch man hangs from window grill of nanded bengaluru express in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply