ندی میں بہتی کار میں سوار ایک کنبہ کی جان مقامی باشندوں نے کیسے بچائی :ویڈیو میں دیکھیں

نئی دہلی: نوی ممبئی میں ایک کار پانی کے تیز بہاؤمیں بہہ کر سڑک سے ندی میں جا گری ۔جس وقت کار ندی میں گری اس وقت اس میں ایک کنبہ کے پانچ افراد سوار تھے لیکن کار کے گرتے ہی وہاں موجود مقامی لوگوں نے رسی کی مدد سے ان لوگوںکو بحفاظت ندی سے باہر نکال لیا ۔

یہ واقعہ نوی ممبئی کے تلوجہ میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے جس وقت یہ حادثہ پیش آیا وہاں موجود ایک شخص نے اپنے موبائل سے ویڈیو بنالیا ، جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھیں کیسے ندی میں ڈوبی کار سے لوگوں کو کیسے بچایا گیا۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Villagers rescue family after car falls into river in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply