باجپئی جی کے کلام کو کس کس نے اپنی آواز دی:ویڈیو سنیں

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم اٹل بہاری باجپئی کے ،جو 16اگست بروزجمعرات کو انتقال کر گئے، کئی گیت، غزلیں و نظموں کو ملک کے نامور و شہرہ آفاق گلوکاروں نے اپنی آواز دے کر موسیقی کی دنیا میں بھی انہیں امر کر دیا۔

ان کے کلام کو اپنی آوزا دینے والوں میں جگجیت سنگھ (دور کہیں کوئی روتا ہے)، لتا منگیشکر(آو¿ من کی گھٹائیں )اور( آو¿ پھر سے دیا جلائیں) سر فہرست ہیں۔اور یہ گیت کافی مقبول ہوئے۔ان کے کچھ ویڈیو سنیں۔

 

 

 

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Vajpayee poems sung by lata mangeshkar jagjit singh in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply