اعلیٰ امریکی سفار ت کار نیکی ہیلی نے دہلی کے گورددوارے میں روٹیاںبیلیں، ویڈیو عام ہوا

نئی دہلی: امریکی سفیر نیکی ہیلی تین روزہ دورہ پر ہندوستان آئی ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنے اس دورہ کا آغازہمایوں کے مقبرہ پر حاضری دے کر کیا وہیں دوسرے دن ایک مندر کے درشن کے بعد دہلی کی جامع مسجد اور پھر ا سکے بعد چاندنی چوک کے گوردوارہ سیس گنج میں متھہ ٹیکنے پہنچی۔

گوردوارہ میں متھہ ٹیکنے کے بعد ہیلی نے مطبخ میں دیسی انداز میں روٹیاں بیلتی نظر آئیں ۔ واضح رہے کہ نیکی ہیلی کے ہندوستان کی ریاست پنجاب دیرینہ راوابط ہیں۔

نیکی ہیلی غیر اقامتی ہندوستانی پنجابی کنبہ میں ان کی پیدائش ہوئی ہے۔ان کے والد کا نام جیت سنگھ رندھاوا اور والدہ کا نام راج کور رندھاوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھیں نیکی کس طرح سے روٹیاں بیل رہی ہیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us ambassador nikki haley made roti at gurudwara sis ganj sahib in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply