امریکی ٹی وی شو ’امریکن گوٹ ٹیلنٹ ‘میں پرفارمنس ناظرین کی خوف سے چیخیں نکل پڑیں : دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: امریکی ٹی وی شو’ امریکن گوٹ ٹیلنٹ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں خوب عام ہو رہا جس ‘ میںپرفارمنس کے دوران ایسا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جس نے ہرکسی کو حیرت زدہ کردیا۔

ٹریپزTrapezw(جو ایک طرح کاکسرتی جھولا)کرتے و قت کرتب کرنے والے شخص کا ہاتھ چھوٹ گیا جس سے ساتھ میں کرتب دکھا رہی لڑکی نیچے گر گئی، لڑکی کو دیکھ وہاں موجود لوگوں کی چیخیں نکل گئیں۔

شو میں موجود جج بھی حیران رہ رگئے ، اس شو میں حصہ لے رہے ٹائس نیلسن اور میری ولف نیلسن میاں بیوی ہیں۔ دونوں ساتھ ایکروبیٹک کرتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں پرفارمنس کے دوران کیسے کیا ہوا۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: trapeze stunt goes wrong on americas got talent on daily pop in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News

Leave a Reply