دیر تک لال بتی سے عاجز ڈرائیور نے گاری سے اتر کرٹریفک سگنل ہی توڑ دیا: ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی: کبھی کبھی کئی لوگ ٹریفک سگنل پر کافی دیر تک کھڑے ہونے کی وجہ سے پریشان ہو جاتے ہیں اور سگنل توڑ بھی دیتے ہیں۔ اپنی پریشانی کے سبب لوگ ٹریفک رولس کو توڑنے سے باز نہیں آتے پھر بعد میں اس کے لئے ایسے لوگوں کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ چین میں پیش آیا ہے اور اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں اس واقعہ کو دیکھ ہر کوئی حیران ہو جاتا ہے۔ ہم ویڈیو میں صاف دیکھ سکتے ہیں کہ ایک آدمی گاڑی سے اتر کر ٹریفک سگنل کیسے توڑتا ہے۔

در اصل یہ شخص لال بتی پر کافی دیر سے کھڑا تھا ۔کھڑے کھڑے یہ شخص اتنا پریشان ہو جاتا ہے کہ وہ ٹریفک سگنل کو ہی توڑ دیتا ہے۔ دیکھیں ویڈیو۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Tired of waiting at traffic signal man knocks it down in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply