جب اے ٹی ایم کی طرح ایک شخص کے پیٹ سے نوٹ نکالے جانے لگے ، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: ہم نے ابھی تک اے ٹی ایم مشین سے کارڈ سوائپ کر کے پیسے نکالے تھے لیکن ٹھیک ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ان دنوںکافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کے پیٹ سے پیسے نکل رہے ہیں۔

ا س ویڈیو کو اب تک کروڑوں لوگ دیکھ چکے ہیں ، یہ ویڈیو اتنا مزاحیہ ہے کہ اسے دیکھ کر ہر کوئی قہقہے لگانے پر مجبور ہو جائے ۔در اصل دو لڑکے ایک نہایت موٹے شخص کے پیٹ کو اے ٹی ایم مشین کی شکل میں تبدیل کر دیتے ہیں ، ایک بچہ نوٹ کو موڑ کر پیٹ کے اندر پھنسا دیتے ہیں اور پیٹ کو دونوں طرف سے پکڑ کر نوٹ کو چھپا دیتے ہیں، ا سکے بعد دوسرا شخص پیٹ میں کارڈ سوائپ کرتا ہے اور پن کوڈ ڈالتا ہے ، ایسا کرنے کے فوراً بعد پیٹ سے پیسے باہر نکل کر آجاتے ہیں۔

اس ویڈیو کو فیس بک پر سائپن جیکری ایٹبس کے نام سے شیئر کیا گیا ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: This video of a homemade atm has left netizens rofl ing in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
What do you think? Write Your Comment