کین بلاک کایہ کرتب لوگوں کی دھڑکنوں کو روک دے گا

نئی دہلی:عام طور پراسٹنٹ بازی کرتے ہوئے لوگوں کی ویڈیو یو ٹیوب پر وائرل ہو ہی جاتے ہیں جو ہمیشہ سے انسانوں کو اپنی طرف مائل کرتی رہی ہیں، اگر آپ بھی کاروں پر کئے گئے اسٹنٹ دیکھنے کا شوق ہے، تو آپ نے کین بلاک (Ken Block ) اور ان کے ‘جم کھانا’ ویڈیو سیریز کا نام ضرور سنا ہو گا، اسی سیریز کا ایک اور ویڈیو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کیا گیا ہے، جس میں انہوں نے ایک بار پھر سانسوں کو تھام دینے والے کر تبکر دکھائے ہیں ۔
تیز رفتار سے چلی آ رہی ٹرین کے سامنے سے اپنی کار کو ڈرپٹ کرتے ہوئے نکال کر لے جانا ایسا ہی ایک سٹنٹ ہے جو دیکھنے والوں کی دھڑکنوں کو روک سا دے گا ، یہ بالکلویسا ہی ہے، جیسا ہم نے سلمان خان کی فلم ‘کک’ میںسلمان کو سائیکل پر کرتے دیکھا تھا۔

ویڈیو دیکھیں:-

 (بشکریہ: یوٹیوب)

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: This stuntman drives his car past moving train in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply