نیند میں مچھروں سے بچنے کے لئے انوکھی ترکیب: ویڈیووائرل ہوا

نئی دہلی: سوشل میڈیا میں زندگی کو آسان بنانے کے لئے کئی طرح کے الگ الگ قسم کے ویڈیوز وائرل ہوتے رہتے ہیں جس کے بارے میں کسی نے تصوربھی نہیں کیا ہوتا ہے ، ایسا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہو رہا جسمیں مچھروں سے بچنے کے لئے ایک بہترین ترکیب کا استعمال کیا جس کو ہندوستان کی زبان میں جگاڑ کہا جاتا ہے۔

ایک شخص نے ٹیبل پنکھے میں مچھر مارنے والے بیٹ کو باندھ دیا اور فین کو چالو کر دیا اور وہ شخص بہت آرم سے سو رہا ہے ، ویڈیو میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ ٹیبل فین سوئنگ کر رہا اور مچھر مارنے والا بیٹ پنکھے کے ساتھ گھوم رہا ہے یعنی کہ سوئنگ کرہا ہے ، اس دوران کوئی بھی مچھر اس کے قریب ا ٓتا وہ مچھر مارنے والے بیٹ کا شکار ہو جاتا ہے۔

سوشل میڈیا میں اس شخص کی اس ترکیب کو خوب سراہا جارہا ہے اور لوگ اسے جگاڑو آف دی ایئر کے لقب سے نواز رہے ہیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: This guy who attached a mosquito bat to a table fan in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.