طالبان اور افغان فوجی کا گلےملنے کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی: افغانستان میں جہاں طالبان اور افغان سرکاری فوجوں میں ٹھنی ہوئی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے خون کے پیاسے بنے ہیں وہیں ان عیدالضحےٰ کے موقع پر طالبان انتہاپسندوں اور حکومتی فوج کے اہلکاروں اور افسروں کو ایک دوسرے سے بغل گیر ہوتے اور مبارکباد کا تبادلہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دونوں ہی فریق خطرناک اور ہلاکت خیز اسلحہ سے لیس ہیں۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان قومی پرچم کے ساتھ ساتھ اسلحہ بھی لہرا رہے ہیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Taliban and government forces hugging during eid al adha in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply