ایک خوانچہ والے کا معصوم بچی سے ہمدردانہ سلوک کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی: ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں کافی تیزی سے عام ہو رہا اور اس ویڈیو کو لوگ خوب پسند بھی کر رہے ہیں۔ سڑک کنارے ایک ٹھیلہ لگانے والے شخص نے ایک ایسا نیک کام کیا ہے جس کو ہر طرف سے سراہا جا رہا ہے۔

در اصل ایک شخص روڈ کے کنارے ٹھیلے پر کچھ کھانے کی چیزیں فروخت کر رہا ہوتا ہے تبھی اس کی نظر ایک چھوٹیمصوم بھوکی بچی پرپڑتی ہے اور وہ بچی کو بلا کر اسے کھانے کے لئے کچھ دیتا ہے اور وہ بچی بہت معصومیت کے ساتھ لے لیتی ہے۔

اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا میں کافی وائر ل ہو رہا ہے۔ ا س ویڈیو کو فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر سائی راجیش نے شیئر کیا ہے جس میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ ٹھیلے والے شخص نے دور کھڑی اس بچی کو بلایا اور کھانے کے لئے کچھ دیاہے۔

سوشل میڈیا میں وائرل اس ویڈیو کو لوگ خوب پسند کررہے ہیں اور اس ٹھیلے والے شخص کی خوب تعریف کررہے ہیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Street vendor giving away food to a poor kid is lighting up the internets heart in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.