جب سانپ اور چوہا ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے اور ہوگئی خونی جنگ ، ویڈیو وائرل ہوا

نئی دہلی: ابھی تک توسانپ اور نیولے کی لڑائی ہی سنی اور دیکھی گئی تھی لیکن سانپ اور چوہے کی لڑائی کا سن کر ہر شخص حیران رہ جائے گا۔ حیران ہونے کی ضرورت نہیں ایسا حقیقی واقعہ چین کے شہر گوانگ ڈونگ میں پیش آیا ۔
چین کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب عام ہو رہا ہے ، جسے دیکھ کر ہر کوئی سشدر رہ جائے گا۔ اس ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ بیچ سڑک میںسانپ اور چوہا آپس میں کیسے لڑ رہے ہیں ۔
اس لڑائی میں چوہا سانپ پر بھاری پڑا نظر آرہا ہے سانپ اور چوہے کی یہ خونی جنگ کتنی زبردست ہے اسے دیکھنے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

Title: snake and rat fight at guangdong province in china in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News
Tags: , , ,

Leave a Reply