ویڈیو میں دیکھیں کیسے کھیت میں جوتائی روکنے کےلئے بیٹے نے بزرگ ماں کو چلتے ٹریکٹر کے آگے پھینکادیا

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر دل دہلا دینے والا ایک ویڈیو کافی وائرل ( پھیل) ہو رہا ہے، جسے دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں نم ہو جائیں گی۔دراصل اس ویڈیو میں ایک شخص اپنی بڑھی ماں کو ٹریکٹر کے سامنے پھینکتے ہوئے دیکھائی دے رہا ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق یہ ویڈیو اراضی تنازعہ سے وابستہ ہے۔ زمین پر کھیتی کرنے سے روکنے کےلئے بیٹے نے اپنی بزرگ ماں کو ڈھال بنایا اور اسے ٹریکٹر کے آگے پھینک دیا ۔
یہ واقعہ ریاست مہاراسٹر کے واسم ضلع میں پیش آیا۔ ویڈیو  میں دیکھیں بیٹے نے کیسے اپنے ماں کو ٹریکٹر کے سامنے بے رحمی سے پھینکتا ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shocking son throws mother in front of rivals tractor see video in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply