کیرل کے ملاپورم ضلع کی 17مسجدوں میں دن میں صرف ایک وقت اذان دی جائےگی

ملاپورم: شکایتوں اور تنازعات پر توجہ دیتے ہوئے کیرل کے ملا پورم ضلع کی مساجد کے ایک گروپ نے دن بھر میں صرف ایک وقت کی اذان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزاکاڈ علاقہ میں واقع سب سے بڑی مسجد ولیہ جامع مسجد نے 17دیگر چھوٹی مساجد کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے ۔ معاہد ہ کے تحت ولایہ مسجد سے تو پانچ بار اذان دی جائے گی ۔
لیکن باقی دیگر مساجد لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کیے بغیر اس مسجد کے الفاظ کو دوہرائیں گے۔واا کاڈ میں سات مسجدیں ہیں اور 5کلومیٹر کے دائرے میں مزید10مساجد ہیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Seventeen mosques in keralas malappuram to have azaan only once in a day in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply