جب نیوزی لینڈ کے ایک علاقے میں پتھروں کادریا بہنے لگا

ویلنگٹن:پانے کا دریا بہتے تو ہم بہت دیکھے ہیں لیکن اگر پتھر کا دریا بہتے دیکھیں گے تودماغ میں حیرانی ہوگی لیکن نیوزی لینڈ میں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا ۔
نیوزی لینڈ کے ایک علاقے میں لوگ اس وقت دنگ رہ گئے جب پانی کے اوپر بڑی مقدار میں پتھر بہنے لگے، مانوکسی پتھریلے دریا کی طرح کا رخ اختیار کرگئے جن سے نشیبی علاقے کے مکانات بڑے پیمانے پر متاثر ہوئے ہیں۔یہ منظری بہت دیر تک جاری رہا جسے دیکھ کر لوگوں نے پتھر کے دریا کا گمان کیا جس پر بڑی تیزی سے پتھر پھسلے چلے جارہے تھے۔
ایک مقامی خاتون ڈونا فیلڈ نے بتایا کہ 20 فروری کو یہ واقعہ پیش آیا اور پانی کے بہاو¿ کے برخلاف پتھروں کے دریا کی آواز بہت زوردار تھی جو دور دور تک سنی گئی۔ عینی شاہدین نے اس عجیب واقعے کی ویڈیو بنائی ہے جو ییوٹیوب پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: river of rock a fantastic video of a granular flow from new zealand in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News

Leave a Reply