کانسٹبل نے جان پر کھیل کر چلتی ٹرین سے گری خاتون کو بچایا:دیکھیں ویڈیو میں

نئی دہلی: ممبئی شہر کے ایک ریلوے اسٹیشن کاویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے ، جس کو دیکھ کر ہر کوئی حیران ہو جائے گا۔ ریلوے پروٹیکشن فورس(آر پی ایف) کے کانسٹیبل نے اپنی جان پر کھیل کر ایک خواتین کی جان بچائی۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت تیزی سے عام ہو رہا اور ہر کوئی کانسٹبل کی تعریف کر رہا ہے۔ یہ واقعہ ممبئی کے کنجورمارگ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک کانسٹبل اس خواتین کو چلتی ٹرین کے نیچے آنے سے بچاتا ہے ۔آگے دیکھیں ویڈیو میں اور کیا ہوا۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Railway police officer saves a woman from coming under a train in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply