بینک میں میٹنگ کے دوران پنکھے سے اچانک5فٹ لمبا اجگر گرا:دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: چین کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا میں خوب وائرل رہا ہے ۔ در اصل چین کے ایک بینک میں میٹنگ چل رہی تھی تبھی اچانک پنکھے سے ایک اجگرسانپ آ گرا۔

اژدہا کے گرتے ہی میٹنگ میں موجود سبھی لوگوں میں افراتفری مچ گئی ، لوگ گھبرا کر ادھر ۔ اُدھر بھاگنے لگے۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ میٹنگ کے دوران ایک اجگر پنگھے سے گرتا ہے اور وہاں موجود لوگ بھاگنے لگتے ہیں ۔

تقریباً 5فٹ پانچ کلوگرام کا یہ اجگر گرتے ہی بھاگنے لگتا ہے ۔ خبروں کے مطابق یہ واقعہ ناننگ سٹی میں چینی انڈسٹر اینڈ کمرشیل بینک کے جین چینگ برانچ پیش آیا۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Python falls through ceiling at a chinese bank during meeting in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply