جب ملٹری پیراشوٹیسٹ ہائی ولٹیج تاروں کی زد میں آگئی ،جانیں آگے اور کیا ہوا

نئی دہلی: سری لنکا کی ایک خواتین ملٹری پیراشوٹیسٹ کی جان اس وقت بال بال بچی جب اس کا پیرا شوٹ ہائی ولٹیج تاروں کی زد میں آگیا ۔ یہ واقعہ سری لنکن آرمی کی ٹرینیگ کے دوران کدروگسرا میں پیش آیا۔
جس دوران یہ واقعہ پیش آیا اس وقت وہا ںکھڑے کچھ لوگوں نے اسے اپنے کیمرے میں قید کر لیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہو رہا ہے۔ آگے اور کیا ہوااس واقعہ میں آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

(بشکریہ: یوٹیوب ویڈیو)

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Parachute gets stuck in power lines in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply