جب میک اپ آرٹسٹ اورپاکستانی ٹی وی اینکر میں تو تو میں میں ہوئی

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ویسے تو کئی طرح کے ویڈیو وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن ایسا ویڈیو جس میں کسی خاتون ٹی وی اینکر کی میک اپ آرٹسٹ سے تو تو میں میں ہوئی اور نمازی ہونے نہ ہونے تک کے طعنے دیے گئے ہوں کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔

مگر اس ویڈیو میں  ایک پاکستانی ٹی وی انکراپنے میک اپ آرٹیسٹ سے تو تو  میں میں کرتے  دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔زبانی تکرار کے بعد وہ ٹی وی اینکر اپنا ایر فون نکال کر پھینک دیتی ہے۔ لیکن آپ یہ پورا ویڈیو سن کر ایسا نہ کریے گا ۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pakistani tv anchor live fight with makeup artists in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply