ٹی آر ایس لیڈر کی ناشائستہ حرکت، خاتون کے سینے پر لات ماری ، ویڈیوگواہ بنا

نئی دہلی: ریاست تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں حکمراں پارٹی تلنگانہ راشٹر سمتی(ٹی آر ایس) کے منڈل پریشد صدر گوپی کا اراضی تنازعہ پر ایک خاتون کو لات مارنے کا ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

ویڈیو میں منڈل پریشد صدر آئی گوپی کوا یک خاتون عورت کی چھاتی پر لات مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ پہلے خاتون عورت نے آئی گوپی کو اپنی چپل سے مارا ، اس کے بعد گوپی نے ا س عورت کو اس کے چھاتی پرلات ماری۔

پولس کاکہنا ہے کہ معاملہ اراضیتنازعہ کا ہے۔ حالانکہ عورت کی شکایت پر ملزز گوپی کے خلاف معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔ وہیں گوپی نے بھی اس خاتون کے خلاف ایک جوابی شکایت درج کرائی ہے ۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Nizamabad mpp gopi thrashed woman in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply