”نئی نئی شادی میں موت کا احساس “ یہ کیسا حادثہ۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھ کر حیران ہو جائیں گے

نئی دہلی: ویسے تو آئے دن سوشل میڈیا پر شادی کے ویڈیوز وائرل ہوتے رہتے ہیں لیکن ایک ویڈیو ایسا عام ہو رہا جس میں ایک جوڑے کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آتا ہے جس کو دیکھ کر آپ حیران ہو جائیںگے۔
FHPMنام کے فیس بک پیج پر ویڈنگ ویڈیو فوٹوشوٹ کاایک ویڈیو پوسٹ کیا گیا ہے جس میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے دلہا او ردلہن ایک حادثے میں بال بال بچ جاتے ہیں۔
انہوں نے اس حیران کن ویڈیو کو فیس بک پر شیئر کرتے ہوئے لکھا” نئی نئی شادی کے بعد موت کا احساس“ ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اور دلہن آپس میں ایک پیڑ کے نیچے بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں تبھی ایک حادثہ پیش آتا ہے ۔ آگے کیا ہوتا آپ ویڈیو میں دیکھیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Newlyweds narrowly escape falling tree branch during wedding video shoot in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply