ایکٹر ہیمانشو کوہلی کا گلوکارہ نیہا ککڑ سے پیار کا اظہار کرنے کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بالی وڈ کی مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ ان دنوں گانوں سے کہیں زیادہ اپنی ذاتی زندگی کو لیکر سرخیوں میں بنی ہوئیںہیں۔در اصل سنگر نیہا ککڑکی ایکٹر ہیمانشو کوہلی کے ساتھ کافی اچھے رشتے اور گہرے تعلقات ہیں لیکن دونوں اس رشتے کو صرف دوستی کا ہی نام دیتے آئیں ہیں۔

حال ہی میں نیہا اور ہیمانشو ڈانسنگ شو ’ ہائی فیور‘میں شرکت کی اور اس شو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس میں ہیمانشو کوہلی کہتے ہیں مجھے نیہا پسند ہے ،جس سے یہ صاف ہو گیا ہے کہ ان کا رشتہ دوستی سے کہیں زیادہ ہے۔ دیکھیں ویڈیو میں کس طرح سے ہیمانشو نے نیہا ککڑسے اپنے پیار کا اظہار کیا ۔

A post shared by Neha Kakkar (@nehakakkar) on

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Neha kakkar himansh kohli romance on high fever dance video viral in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply