ملئے انڈین جسٹن بیبرسے ،ویڈیو وائرل

نئی دہلی: دنیا بھر میں لوگوں کو دیوانہ بنا چکے پوپ سنگر جسٹن بیبر ممبئی میں کنسرٹ کر یہاں کے لوگوں کے بھی دل میں جگہ بنا لی ہے۔ صرف 23سال کے اس پوپ سنگر کے اس پوپ اسٹار کو براہ راست دیکھنے و سن نے کے لئے لوگوں نے 75ہزار روپے تک خرچ کر کے ٹکٹ خریدے۔ میڈیا سے لیکر سوشل میڈیا میں یہ جسٹن بیبر چھا ہوئے ہیں۔
ایسے میں ایک ہندوستانی بچے کا ویڈیو یوٹیوب پر وائرل ہو رہا ہے۔ در اصل یہ بچہ جسٹن بیبر کی آواز میں گانے گاتا ہے۔جسٹن کے چلتے اس بچے کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ نیہا گپتا نام کے پروفائل سے یوٹیو ب پر اپلوڈ کئے گئے اس ویڈیو کو اب تک 23لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: meet justin bieber indian version in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News

Leave a Reply