بائیک چلاتے ہوئے موبائل پر بات کرنا کتنا مہنگا ثابت ہو سکتا ہے :یہ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی:سڑک حادثہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہا جسے دیکھ کر ہم اور آپ حیرت میں پڑ جائیں گے۔ کیا آپ نے کبھی سوچھا ہے کہ آپ کی چھوٹی سی غلطی کبھی کبھی زندگی چھین سکتی ہے؟
آج کی بھاگ دوڑ زندگی میں لوگ اتنے مصروف ہو گئے ہیں کہ کچھ لوگ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے بھی موبائل پر بات کرتے رہتے اور دیکھے جاتے ہیں۔ مگر کبھی کبھی یہی چیزیں حادثوں کو دعوت دیتی ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہمیں جان سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔
در اصل حیدرآباد میں ایک شخص نے موٹر سائیکل چلاتے موبائل پر بات کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اسے اپنی جان گنوانی پڑی۔ دیکھیں ویڈیومیں کیا ہوا ۔

Title: man riding bike crashed into another bike while talking on phone in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News

Leave a Reply