دنیا کا زہریلا ترین سانپ کیسے بے بس ہو گیا،دیکھئے ویڈیو

نئی دہلی:گھرمیں چھپکلی یا چھوٹا سا کنکھجورا بھی نظر آجائے تو لوگ ڈر جاتے ہیں لیکن جنوبی افریقہ میں سیاہ مامبا نام کا دنیا کاایک زہریلا ترین سانپ جو 8فٹ لمبا ہے ایک عورت کے مکان میں نمودار ہوتا ہے۔
لیکن ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پیشہ ر سنپیرا کس قدر مہارت اور بے خوفی کے ساتھ اس خوفناک سانپ کو قابو کرتا ہے کہ ویڈیو دیکھتے ہوئے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Man removes worlds deadliest snake from home in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply