بچہ روزہ نہ رکھنے کے باوجود روزہ کا ثواب کس طرح حاصل کرتا ہے : دیکھیں یہ ویڈیو

نئی دہلی : ماہ رمضان کی فضیلت سے آگاہ کرنے کے لیے علمائے دین کی تقریروں اور بیان کے کئی ویڈیو دیکھے ہوں گے لیکن ایک ننھے بچے کی زبانی رمضان کے روزوں کا اصل مطلب سن کر آپ جذباتی ہو جائیں گے کہ کس طرح ایک بچہ روزہ رکھنے کی ضد کرتا ہے اور ماں سے اجازت نہ ملنے پر ایک نابالغ جس پر روزے فرض نہیں ہیں روزے کا ثواب روزہ رکھے بغیر کیسے کما سکتا ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Little boy explain the essence of ramadan in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply