جھیل میں تیرتےشیروں پر ٹوٹ پڑا مگر مچھ ، دل دہلادینے والا ویڈیو وائرل

نئی دہلی: جنگل کا بادشاہ کہا جانے والا شیر اور مگرمچھ کے درمیان اگر مقابلہ ہو جائے تو کون جیتے گا؟ یہ سوال اکثر لوگوں کے درمیان بحث کا موضوع ہو سکتاہے ۔
بوٹسوانا میں ایک سفاری میں گھومنے گئے ایک سیاح نے ان دونوں (مگرمچھ اور شیر ) کی خطرناک لڑائی کا دل دہلا دینے والی ویڈیو قید کیا ہے۔ ویڈیو میں صاف دیکھ رہا ہے کہ ایک جھیل کے کنارے بڑے شان سے گھوم رہے دو شیروں پر ایک بہتبڑا مگرمچھ نے حملہ بول دیا۔ اچانک ہوئے اس حملے سے دونوں شیر کافی گھبرا گئے۔اس کے بعد کیا ہوا آگے اس کے لئے آپ ویڈیو دیکھیں۔

(بشکریہ :ویڈیو یوٹیوب )

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Lion fights massive crocodile to rescue brother in botswana in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply