شیر ننھی بچی کے ساتھ چہل قدمی کرتا رہا ۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ننھی بچی اور شیر کے درمیان دوستی کا ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہےجس کو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

ترکی کے شہر استنبول کے ایک ریسٹوڑنٹ میں موجود شیر کی اس ننھی بچی سے دوستی نے وہاں بیٹھے لوگوںکی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ شیشے میں بند شیر بچی کی نقل اتار رہا ہے اور جدھر وہ جاتی ہے ادھر وہ شیر بھی جاتا ہے ۔ ریسٹورنٹ میں موجود دیگر لوگ بھی دونوں کو کھیلتا ہوا دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔ویڈیو دیکھیں

A post shared by Mevzoo (@mevzoo) on

Title: lion and child friendship video viral in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News

Leave a Reply