مردہ ارتھی سے اٹھ کر ’کیکی چیلنج‘ کرنے لگا:ویڈیو وائرل ہوا

نئی دہلی : ان دنوں کیکی چیلنج کا خمار پوری دینا میں لوگوں پر سوار ہے اور اس کے کئی طرح کے ویڈیو ز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہے ہیں۔ امریکہ سے شروع ہوا یہ خطرناک ڈانس ’ کیکی چیلنج’ ‘کئی ملکوں سے ہوتا ہوا ممبئی ، دہلی نوئیڈا اب لکھنو¿ پہنچ گیا ہے۔ کیکی ڈانس کے تحت لوگ ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر چلتی کار سے اتر کررقص( ناچنا) شروع کر دیتے ہیں۔ رقص کرتے ہوئے پھر اپنی سیٹ پر بیٹھ جاتے ہیں۔

کیکی چیلنج میں آپ نے ابھی تک زندہ لوگوں کو کار سے اتر کر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن اب آپ دیکھیں گے کی کیسے ایک مردے نے ’کیکی چیلنج‘کیا ہے ۔ لیکن حیران نہ ہوں یہ حقیقی نہیں بلکہ ایک مزاحیہ ویڈیو ہے جس میں کچھ نوجوان نے الگ الگ کردار ادا کئےہیں ، آپ بھی دیکھئے کیکی چیلنج کا مزیدار ویڈیو۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kiki challenge funny videos in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply