بچوں کو نہلانے کےلئے انوکھے طریقے کا استعمال

نئی دہلی: والدین کے لیے بچوں کو خاص طور پرسردیوں میں نہلانا کبھی کبھی مشکل ہو جاتا ہے ۔ایسا ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں بچوں کو ایک نرالے انداز میں نہلاتے دکھایا گیا ہے ۔ جو بچوں کو کافی پسند آیا ۔
ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ بچے نہلانے کے لئے ایک بڑی بوتل کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ ویڈیو کسی پلے اسکول کا ہے۔ بوتل کے نچے سوراخ کئے گئے ہیں اور اس پر سے پائپ کے ذریعہ پانی کو چھوڑا جا رہا ہے ۔

Title: kids shower video is going viral on social media | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories )

Leave a Reply