کمار سانو کا گایا ہوا گانا ’کتنا حسین چہرہ ‘اب سیکورٹی گارڈ سے سنیں، ویڈیو ہو رہا وائرل

نئی دہلی:ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر آئے دن لوگوں کا ہنر دیکھنے اور سن نے کو ملتا رہتا ہے۔ وہ کہتے ہیں نہ کہ ہنر کسی کا محتاظ نہیں ہوتا۔ سوشل میڈیا کے آنے کے بعد سے لوگوں کا ٹیلنٹ بھی اب سب کے سامنے آنے لگا ہے۔
آج ہم ایک ایسے انسان کی بات کرنے جا رہے ہیں جو ایک سیکورٹی گارڈ ہے ، لیکن جب وہ گاتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ آپ کسی پروفسنل سنگر کا براہ راست کنسرٹ سن یا دیکھ رہے ہوں۔ ایسا ہی ایک ویڈیو انٹر نیٹ پر اس سیکورٹی گارڈ کا تیزی سے وائرل ہو رہا ہے ۔
اس ویڈیو کو Awesome Videoنام کے یو ٹیوب چینل کے ذریعہ اپلوڈ کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں سیکورٹی گارڈ سنگر کمار سانو کا ایک گانا ’کتنا حسین چہرہ ‘ گاتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Indian watchman singing like a professional in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply