ہند۔پاک فوجیوں کا ایک ساتھ رقص کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی: ہمیشہ سرحد پر ایک دوسرے پر بندوق تانے کھڑے اور باہم دست و گریباں رہنے والے والے ہندوستانی و پاکستانی فوجیوں کا وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت دھوم مچائے ہے جس میں دونوں ملکوں کے فوجی جوان ایک ساتھ رقص کررہے ہیں۔

ہند پاک فوجیوں نے یہ رقص روس کے چربارکل شہر میں فوجی مشق کے بعد ہونے والی ایک تقریب میں کیا ۔ اس ویڈیو میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ ہندوستانی فوجی جوانوں کے ساتھ پاکستانی فوج کے جوان پنجابی گیتوں کی دھن پر رقص کرنے میں مدہوش ہیں۔

واضح ہوکہ سنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)امن مشن 2018 بدھ کے روزختم ہواہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: India pak soldiers dance together to bollywood songs in russia in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply