لاہور میں بارش، جگہ جگہ پانی کھڑا، رپورٹر نے ٹب میں بیٹھ کر رپورٹنگ کی، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: پاکستان کے شہر لاہور کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پربہت تیزی سے عام ہو رہا جسے دیکھ کر آپ بے ساختہ ہنس پڑیں گے ۔ در اصل ایک پریس رپورٹر نے لاہور میں ہوئی بھاری بارش کی انوکھے انداز میں رپورٹنگ کی ۔
تیز اور شدید بارش کے باعث سڑکوں پر پانی بھر گیا تھا، ایسے میں” دنیا نیوز“کے رپورٹر نے بچوں کے باتھ ٹب میں بیٹھ کر براہ راست رپورٹنگ کی، رنگ برنگے باتھ ٹب میں بیٹھ کیمرے کے سامنے وہ کہہ رہا ہے کہ ” لاہور میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہے“۔مزید ویڈیو میں دیکھیں آگے وہ کیا کہتا ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: In video pakistani reporter rides a pink inflatable pool to cover monsoon floods in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply