ویڈیو:پاکستانی وزیر اعظم عمران خان دہلی میں”منصور علی خان پٹوڈی ٹائیگر لیکچر“ دیتے ہوئے

نئی دہلی: پاکستان کے وزیر اعظم منتخب عمران خان 2012میں ہندوستان کو کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک منصور علی خان پٹوڈی (ٹائیگر) کی پہلی برسی پر افتتاحی منصور علی خان پٹوڈی (ٹائیگر) لیکچر سے اسی طرح پٹوڈی کے مداحوں کے دل جیت لیے جس طرح 25جولائی کے عام انتخابات میں رائے دہندگان کے دل جیت کراپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کو ایوان اقتدار میں داخل ہونے کی راہ پر ڈال دیا۔ دیکھیں ویڈیو اور لطف اندوز ہوں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: imran khan delivers the inaugural tiger pataudi memorial lecture in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News

Leave a Reply