سانپوں کے حملے سے بچ نکلنے والی امریکی چھپکلی کا یہ ویڈیو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گا

نئی دہلی: یوں تو آپ نے بے شمار حیرت انگیز اور رونگٹے کھڑے کر دینے والے واقعات سنے اوردیکھے ہوں گے ، لیکن درجنوں سانپوں میں گھری یہ اگوانا (امریکی چھپکلی) کے بچ نکلنے والا یہ ویڈیو رونگٹے کھڑے کر دینے کو کافی ہے۔ اس ویڈیو کو انگلینڈ ٹی وی اور فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا ایوارڈبرٹش اکیڈمی آف فلمز اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس(BAFTA) ایوارڈ دیا گیا ہے۔
یہ ویڈیو پلینیٹ ارتھ 2 اور BBC1 کا ہے۔ تقریباً 2 منٹ کا یہ ویڈیو آپ کو ہر لمحہحیرت میںڈالتا جائے گا۔آپ اسے دیکھ کر سناٹے میں آ جائیں گے۔ دیکھ کر ایسا لگے گا کہ جیسے آپ کسی اور دنیا میں ہیں۔
دیکھیں ویڈیو:-

(بشکریہ :یوٹیوب)

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Iguana chased by snakes in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply