موت چینی باپ بیٹے کوچھو کر نکل گئی،واقعہ کیمرے میں قید

نئی دہلی: چین میں ہوئے ایک حادثے کا ویڈیو جس میں باپ اور بیٹے کی جان بال بال بچ گئی سوشل میڈیا پر خوب مشتہر ہو رہا ہے جس کو دیکھ کر ہر کوئی حیران رہے جائے گا۔

چین کے جوان چینگ میں یہ خوفناک واقعہ پیش آیا۔ دراصل جوان چینگ میں واقع ایک مال میں شوپنگ کر نے آئے باپ نے اپنے بیٹے کو لیکرمال لگے اسکیلیٹر سے اوپر کیطرف آتا ہے تبھی اسکیلیٹر حادثہ کا شکار( کریش) ہو جاتا ہے ۔

اس حادثہ کے 10سیکنڈ کے ویڈیو کو دیکھ کر لوگ دنگ رہ جائےں گے۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں آگے کیا ہوا۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Horrifying video shows father and son step off an escalator moments before it crashes in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply