عرفان و یوسف پٹھان اب کرکٹ سے نہیں گیت گا کر دل بہلا رہے ہیں:دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی:اگرچہ ٹیم انڈیا کے سابق آل راﺅنڈرز پٹھان برادران(عرفان اور یوسف) اپنی تباہ کن بولنگ اور چھکے چوکوں کے باعث معروف تھے ۔لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ کرکٹ سے نہیں بلکہ اپنی گلو کاری سے شاید نام کمانا چاہتے ہیں۔ اسی لیے ان دونوں نے گیت کے کچھ بول گاتے ہوئے ویڈیو شئیر کیے ہیں جسے دیکھ کر آپ بھی یقیناً محظوظ ہوں گے۔

 

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Heard yusuf pathan irfan pathan singing along to bollywood numbers yet in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply