پاکستانی تیز گیند باز حسن علی سوشل میڈیا پر مذاق کا موضوع بنے: ویڈیو میں دیکھیں

نئی دہلی: پاکستانی تیز گیندباز حسن علی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر نہ صرف خوب وائرل ہو رہا ہے بلکہ اس کا مذاق بھی اڑ ایا جارہا ہے۔ اس ویڈیو کو فیس بک اور ٹوئٹر پر کافی شیئر کیا جا رہا ہے۔

درا صل زمبابوے اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں حسن علی نے جیسے ہی بیٹس مین کو کلین بولڈ کیا وہ ہر بار کی طرح اس بار بھی جشن منانے لگے لیکن جیسے ہی انہوںنے اپنا تھا ہوا میں بلند کرنے کی کوشش کی ان کی گردن میں جھٹکا آگیا۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے عام ہو رہا اور لوگ اس کا خوب مذاق بنا رہے ہیں۔ دیکھیں او رکیا ہوا اس ویڈیو میں ۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: hasan ali injured himself during signature wicket celebration twitter cant stop laughing in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News

Leave a Reply