جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،یہ ویڈیو دیکھ کر سانسیں تھم جائیں گی

نئی دہلی: حادثے بتا کر نہیں ہوتے اور نہ ہی انسان کو اتنا وقت مل پاتا ہے کہ اس دوران کچھ کر سکے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک بچی کے ساتھ ایسا حادثہ ہوتا ہے جس میں وہ تو معجزاتی طور پر زندہ بچ جاتی ہے لیکن دیکھنے والوںکا کلیجہ منھ کو آجاتا ہے اور لوگوں کے ہوش اڑ جاتے ہیں۔
لوگ اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کر پاتے کہ کیا ایسے حادثہ میںبھی کوئی بچ سکتا ہے۔ لیکن اس میں ایک دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ کار والا کتنا بے رحم ہے کہ ایک بچی کے اوپر کار چڑھانے کے باوجود رکنے کے بجائے کار بھگاتا ہوا لے گیا۔ اس واقعہ کو 17 مئی کو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کے کک نام کے صفحے پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Girl miraculously survives after being run over by car in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply