دیکھیں ویڈیو: دونوں پائلٹوں نے ہوائی جہاز سے کود کر کیکی چیلنج کیا

نئی دہلی:سوشل میڈیا میں کیکی چیلنج کا خمار بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔ایک بعد دیگرے الگ ۔ الگ طرح سے کیکی چیلنج کے مظاہرے کے ساتھ ویڈیو بنا کر انٹر نیٹ پر شیئر کر ہے ہیں ۔

ان میں سے کچھ ویڈیو ایسے بھی ہیں جولوگوں کو حیرت میں ڈال دینے والے ہیں۔ ابھی تک کیکی چیلنج ٹرین، کار اور ابائیک سے اتر کر ہی کرنے کے شغل تک محدود تھا لیکن اب تو ہوائی جہازوں کے پائلٹ تک طیارے سے کود کر کیکی چیلنج کرنے لگے ہیں۔

گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں دو خاتون پائلٹ طیارے سے کود کر چلتے طیارہ کے ساتھ جہاز اٹنڈینٹ کے ساتھ رقص کرنے لگتی ہیں۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Female pilot does kiki dance challenge next to moving plane in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply